ویب فونٹس کی دنیا میں خوش آمدید (9)
8/08/09 •
30 جون 2009ء کو فائرفاکس کا نسخہ 3.5 کا اجراء ہوا۔ دیگر خوبیوں کو چھوڑ کر اسمیں سی ایس ایس 3 کے ایک فیچر ”ویب فونٹس“ کیلیے درکار سپورٹ شامل کی گئی۔تفصیل میں جانے سے پہلے یہ جاننے کی کوشش کرتے ہیں کہ ویب فونٹس ہیں کیا؟ جیسے کہ آپ جانتے ہیں ہونگے [...]
حالیہ تحاریر
ورڈ پریس8 (8)
6/12/09 •
اور لیجیے، ورڈپریس کا تازہ ترین ورژن8 بھی سامنے آگیا۔ ورژن6 سے ورڈپریس میں بڑی بڑی تبدیلیاں رونما ہونا شروع ہوئیں۔ انٹرفیس چینج ہوا، ڈھال اور ساخت میں تبدیلیاں آئیں اور ورڈپریس ایک نئی صورت میں مزید کئی اضافی سہولتوں کے ساتھ سامنے آیا۔
حالیہ ورڈپریس ورژن8 کے ڈیش بورڈ کی تھیم میں تو کوئی خاص [...]
Options کے صفحے پر Forbidden page ایرر سے نمٹیں (8)
2/03/09 •
کچھ دن پہلے ایک بلاگ نئے سرور پر منتقل کرنے کے بعد جب بھی آپشن کے صفحہ پر جنرل سیٹنگز(General Settings) میں کوئی تبدیلی کر کے محفوظ کرنے کی کوشش کرتا تو اگلے صفحے پر Forbidden Page کا ایرر آجاتا اور سیٹنگز بھی محفوظ نہ ہو پاتیں. تلاش بسیار کے بعد اس کا ایک حل [...]
واوین کا مسئلہ اور حل (2)
1/24/09 •
اردو میں بلاگ پر تحریر لکھتے ہوئے اکثر کی بورڈ کی مناسب سیٹنگز نہ ہونے کیوجہ سے واوین اُلٹے لکھے جاتے ہیں۔ اگر لکھتے ہوئے آپ تاہوما جیسا فونٹ استعمال کر رہے ہوں تو پتہ بھی نہیں چلتا کہ واوین صحیح ڈلے ہیں۔ اس کے علاوہ واوین کا استعمال کمپیوٹر کی تقریباً تمام لینگویجز میں [...]
اردو ماسٹر اور اردو ٹیکنالوجی بلاگ کا نکاح (10)
1/12/09 •
گئے سال کی بات ہے کہ میں نے اپنا اولین بلاگ “اردو ٹیکنالوجی بلاگ” کو اردو ماسٹر کے اجراء پر خیرباد کہہ دیا تھا۔ تاہم اب بھی کافی سارے صارف اس سائٹ پر آتے تھے۔ میں نے مذکورہ بلاگ کی تمام تحریریں اور تبصرے اردو ماسٹر پر درآمد کر لیے ہیں۔ جن لوگوں نے میری [...]
پرانی تحاریر
ورڈپریس
پلگ۔انز»
11/17/08 •
اب کے ڈیش بورڈ کے رنگ بدلیں11/11/08 •
WP-Gravatar11/10/08 •
SyntaxHighlighter: تحریر میں کوڈ، زرا سلیقے سے11/01/08 •
پوسٹ ریٹنگ10/20/08 •
تحریر کتنی بار دیکھی گئی؟
سانچے»
11/30/08 •
اردو-بلیو-3010/29/08 •
اردو-بلاکس10/26/08 •
کاپی بلاگر-اردو10/21/08 •
سی۔ایم۔ایس 210/16/08 •
اردو وائبرینٹ
مسائل کا حل»
12/03/08 •
مسائل کا حل-پہلی قسط

