جی میل مارکہ صابن

سپیم ای میلز کی صفائی میں نام بنانے کے بعد اب پیش ہے جسم کی صفائی کیلیے جی میل مارکہ صابن۔ جی ہاں! لیکن یہ صابن گوگل نے نہیں بلکہ روس کی ایک کمپنی نے جی میل کی سپیم صفائی سے متاثر ہو کر بنایا ہے۔ روسی زبان میں تحریر ٹیگ لائن کا انگریز مطلب The Purest Soap یعنی خالص ترین صابن ہے۔ کیا آپ کو اس صابن کی ضرورت ہے؟؟؟؟


صابن کی شکل تو اچھی ہے
ساجد روس سے کسی نے تحفہ تو نہیںبھیجا؟ :mrgreen:
نہیں جی فرنٹئیر کے اس پار آجکل روس نہیں امریکا ہے۔
ساجد جس صابن کا نام ہی “جی میل” ہو وہ پاکستان میں ناکام ہے ۔
یہاں جی، جی جناب والا، اور میل، ہاتھوں کی میل والا ہے ۔
:mrgreen:
بہت اچھے گوگل جی۔۔۔۔۔۔