آپکے بلاگ کیلیے خوبصورت آر ایس ایس آئیکنز
مصنف: ساجد اقبال − 03 September، 2008 − موضوع: ٹوٹکے
آر ایس ایس فیڈ ہر بلاگ کا ایک لازمی جزو ہے۔ آر ایس ایس کا نمائندہ آئیکن(
) کافی عام سا ہے اور اس کا استعمال بھی بہت عام ہے۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا آر ایس ایس آئیکن منفرد ہو تو آپ کے لئے خوشخبری ہے کہ آر ایس ایس آئیکنز اب مختلف خوبصورت شکلوں اور رنگوں(نارنجی رنگ کے علاوہ بھی) میں دستیاب ہیں۔ کرنا صرف آپ نے یہ ہے کہ اپنے تھیم کے امیجز(Images) فولڈر میں موجود آر ایس ایس آئیکن کو آپ نے ان آئیکنز سے بدل لینا ہے۔ اور اگر آپ خود فوٹوشاپ کا استعمال جانتے ہو تو اس آسان ٹیوٹوریل کی مدد سے آپ اپنا آر ایس ایس آئیکن خود بنا سکتے ہیں۔


شکریہ۔