Comments on: تحریر کتنی بار دیکھی گئی؟

By: خرم
اللہ والیو اللہ بہت جزا دے۔ اتنی مشکل کام کتنی آسانی سے سمجھا دیتے ہو۔

مولا خوش رکھے۔

By: الحق المبین
میں نے اپنے بلاگ پر اسکو انسٹال کرنے کی کوشش کی ہے ۔۔۔۔ لیکن یہ کام نہیں‌کر رہا میں نے اسکو ایٹکیویٹ بھی کیا ہے ۔۔۔ اور میرے خیال سے یہ کوڈ بھی صحیح جگہ انسرٹ کیا ہے ۔۔۔ کیا کوی مدد مل سکتی ہے

By: غفران
میرا بلاگ وردپریس۔ پی کے پر ہے۔ اسکے ڈیش بورڈ میں نا تو تھیم ایڈیٹر ہے نا فائل ایڈیٹر ۔ اس پر کیسے انسٹال ہو گا۔ اور بھی کافی پلگ ان ہیں جو ایکٹویٹ تو کیے ہوئے ہیں ، مگر کام ہی نہیں کرتے۔ وڈگیٹس مین ایک دو      HTML  کوڈ ایڈ کیے تو محفوظ کرتے ساتھ ہئ تبدیل ہو جاتے ہیں۔

ورڈپریس 1۔7۔2 بھی ڈاونلوڈ کر کے رکھا ہوا ، مگر روز اس کا فولڈر کھول کے بیٹھا رہتا ہوں’ اسکا کرنا کیا ہے ، کچھ نہیں پتہ۔ اسکو کیا کرنا ہوتا ہے۔ اپلوڈ ؟ کیسے ِ؟

اپنی بیش بہا لاعلمی کیلیے معذرت ۔ مگر اگر آپ ان سوالات کے جواب دیں دیں تو شاید میرا کچھ بھلا ہو جابئے۔ یا اگر سوال ہی غلط ہین ، پھر بھی براہ کرم اپنی رائے سے مستفیذ فرمائیں،۔ شکریہ۔

By: ایم بلال
میں نے اس پلگ ان کو لوکل ہوسٹ پر چیک کیا لیکن ٹھیک کام نہیں کر رہا بلکہ کام ہی نہیں کر رہا۔ اگر میں فنکشن موجود ہونے کی کنڈیشن ختم کرتا ہوں تو پھر یہ کام کرتا ہے۔ یعنی لوکل ہوسٹ پر جب وہ اِف کے ذریعے چیک کرتا ہے کہ فنکشن موجود ہے تو اسے فنکشن ہی نہیں ملتا جس کی وجہ سے وہ اس پلگ ان پر کام نہیں کرتا۔ ویسے یہ سب لوکل ہوسٹ پر مسئلہ آ رہا ہے میں نے اپنے بلاگ میں اپڈیٹ کر کے نہیں دیکھا۔

By: زین زیڈ‌ایف
بہت زبردست معلومات ہیں۔

By: ساجد اقبال
اوپن پیڈ اپ ڈیٹ کر دیا گیا ہے، کسی بھی شکایت کی صورت میں بلاتردد بتائیں۔

By: سعود احسن
ساجد اور عمار پہلے تو اتنی اچھی ویب سایعٹ بنانے کا شکریہ، ہمارے جیسے لوگوں کہ لیے جو آی ٹی سے تعلق نہیں رکھتے ان کے لیے تو بٹی کارآمد ہے۔

اردو لکھنے میں مشکل ہوری ہے، بکس بن رہے ہیں، بدتمیز کا اشارہ بھی اسہی طرف ہے شاید۔

ویسے اس پلگ ان کا کافی پہلے اردوٹیک بورڈ پر پڑھا تھا جب اپنے بلاگ پر آزمنے کی کوشش کی تو پتہ چلاکہ اردو ٹیک کے بلاگرز کو اپنی مرضی سے پلگ ان شامل کرنے کی سہولت نہیں ہے ، ادمنسٹریٹرز درخواست کرتا رہا لیکن اج تک تو پوری نہ ہوسکی۔

بحر حال یہ اک بےحد مفید پلگ ان ہے

By: بدتمیز
اپنا اوپن پیڈ ٹھیک کرو سارا تبصرہ ضائع ہو گیا.

By: بدتمیز
عمار: میں ایک بالکل نیا بندہ ہوں اور بالکل کورا ہوں مجھے کیسے پتہ چلے گا کہ

تھیم ایڈیٹر کیسے اوپن کرتے ہیں؟

By: عمار ابنِ ضیاء
ابوشامل!

آپ ڈیش بورڈ سے Settings میں جائیں. وہاں سے Post Views کے ٹیب میں. آپ کے سامنے جو صفحہ ہوگا، اس کے شروع ہی میں ایک فیلڈ یہ ہوگی: Views Template: اور اس کی ویلیو لکھی ہوگی %VIEW_COUNT% views اس میں views کو ناظرین یا مشاہدات یا اپنی مرضی کے کسی اردو لفظ سے بدل کر دیکھیں.