السلام علیکم
میں نے یہ تھیم اپنے بلاگ پر اپلوڈ کیا ہے ۔ بہت اچھا لگ رہا ہے۔ شکریہ عمار اور اردو ماسٹر
ویسے میں نے رابطہ فارم بھی فل کر کے بھیجا تھا لیکن شاید پہنچا نہیں آپ کی ٹیم تک۔
وعلیکم السلام فرحت!
بہت شکریہ۔ رابطہ فارم کے ای۔میل ایڈریس میں کچھ خامی تھی جس کی وجہ سے وہ ہم تک پہنچ نہیں سکا۔ اگر کوئی اہم بات لکھی تھی تو برائے مہربانی ایک بار پھر یہ زحمت کیجیے۔
بھائی لوگ السلام علیکم،
کام تو بلاشبہ آپ لوگوںنے بہت اچھا کیا لیکن غالباً یہ تصور کر لیا کہ اس سے فائدہ اٹھانے والے سب لوگ محنتی ہوںگے۔ ہم ایسے تن آسانوں کی طرف توجہ نہیںگئی شائد۔ اب ہوا یہ کہ ہم نے سانچے کا تو چھاپا لگا لیا لیکن جب بھی کچھ لکھتے ہیںاردو میںتو تمام صفحہ سوالیہ نشانوں سے بھر جاتا ہے۔ مانا کہ ہماری تحریر فہم و ادراک سے بالاتر ہوتی ہے لیکن کمپیوٹر کو ان باریکیوں کا کیا علم؟ سو کچھ علاج اس کا بھی اے چارہ گرو۔
اگر آپ بلاگنگ کررہے ہیں یا بلاگنگ کی دنیا میں قدم رکھنا چاہتے ہیں اور آپ کو کوئی تیکنیکی مسئلہ درپیش ہے تو ہمیں لکھ بھیجیں، ہم آپ کے مسئلہ کا حل پیش کرنے کی پوری کوشش کریں گے۔ ہمارا ای۔میل ایڈریس ہے:
آپ اپنا مسئلہ ہمارے رابطہ فارم کے ذریعے بھی بھجوا سکتےہیں۔
ایک تحریر میں اردو پیڈ کو کسٹمایز کرنا بھی بتا دیں
مطلب اسکی لک اینڈ فیل چینج کرنے کے بارے میں
بہت خوب بھائی لوگ۔۔۔ لگے رہو۔۔۔۔
السلام علیکم
میں نے یہ تھیم اپنے بلاگ پر اپلوڈ کیا ہے ۔ بہت اچھا لگ رہا ہے۔ شکریہ عمار اور اردو ماسٹر
ویسے میں نے رابطہ فارم بھی فل کر کے بھیجا تھا لیکن شاید پہنچا نہیں آپ کی ٹیم تک۔
وعلیکم السلام فرحت!
بہت شکریہ۔ رابطہ فارم کے ای۔میل ایڈریس میں کچھ خامی تھی جس کی وجہ سے وہ ہم تک پہنچ نہیں سکا۔ اگر کوئی اہم بات لکھی تھی تو برائے مہربانی ایک بار پھر یہ زحمت کیجیے۔
کوئی بات نہیں۔ ایک نہیں بہت سی اہم باتیں تھیں۔
فرصت سے دوبارہ لکھتی ہوں۔
شکریہ عمار!
بھائی لوگ السلام علیکم،
کام تو بلاشبہ آپ لوگوںنے بہت اچھا کیا لیکن غالباً یہ تصور کر لیا کہ اس سے فائدہ اٹھانے والے سب لوگ محنتی ہوںگے۔ ہم ایسے تن آسانوں کی طرف توجہ نہیںگئی شائد۔ اب ہوا یہ کہ ہم نے سانچے کا تو چھاپا لگا لیا لیکن جب بھی کچھ لکھتے ہیںاردو میںتو تمام صفحہ سوالیہ نشانوں سے بھر جاتا ہے۔ مانا کہ ہماری تحریر فہم و ادراک سے بالاتر ہوتی ہے لیکن کمپیوٹر کو ان باریکیوں کا کیا علم؟ سو کچھ علاج اس کا بھی اے چارہ گرو۔
خرم بھائی لگتا ہے آپکا مسئلہ حل ہو گیا۔
کیا یہ تھئیم اردو پریس پر اپلوڈ نہیں کی جا سکتی؟