طارق:
اپنے بلاگ یا ویب سائٹ میں اردو فانٹ شامل کرنے کیلیے متعلقہ سائٹ کی سٹائل شیٹ یعنی سی ایس ایس میں جا کر فانٹ ڈکلئیر کرنے ہوتے ہیں۔
اگر آپ ورڈپریس استعمال کررہے ہیں تو اپنی ورڈپریس انسٹالیشن فولڈر میں جاکر wp-content/themes میں اپنے تھیم کا مکمل فولڈر بذریعہ ایف ٹی پی اپ لوڈ کر دیں۔ تھیم کو استعمال کرنے کیلیے اپنے ڈیش بورڈ میں جاکر پریزنٹیشن میں جائیں اور تھیم فعال کر لیں۔
جناب طارق راحیل:
سٹائل شیٹ آپکے تھیم کے فولڈر میں style.css کے نام سے موجود ہوتی ہے۔ کسی فائل کی موجودگی کا بتانے کیلیے میرا نہیں خیال کسی ٹیوٹوریل کی ضرورت پڑھ سکتی ہے۔ پہلے آپ سٹائل شیٹ کو سمجھ لیں، فونٹ وغیرہ بدلنا کوئی مشکل نہیں رہیگا۔ میں آپکو مشورہ دونگا کے آپ اس سائٹ پر سی ایس ایس ٹیوٹوریلز جو کہ انتہائی آسان الفاظ میں ہيں، استفادہ فرمائیں۔
اگر آپ بلاگنگ کررہے ہیں یا بلاگنگ کی دنیا میں قدم رکھنا چاہتے ہیں اور آپ کو کوئی تیکنیکی مسئلہ درپیش ہے تو ہمیں لکھ بھیجیں، ہم آپ کے مسئلہ کا حل پیش کرنے کی پوری کوشش کریں گے۔ ہمارا ای۔میل ایڈریس ہے:
آپ اپنا مسئلہ ہمارے رابطہ فارم کے ذریعے بھی بھجوا سکتےہیں۔
اوہو! بہت خوبصورت تھیم، اسے میں ابتدا میں کافی عرصہ تک اپنے بلاگ پر استعمال کرتا رہا ہوں۔
مجھے اپنے تجرباتی بلاگ میں آپ کی مدد کی ضرورت ہے کہ اپنابلاگ کس طرح لوگوں کے لئے کارآمد بنائی جائ
نواز:
بلاگ کو کارآمد بنانے کا سب سے اچھا طریقہ یہ ہے کہ آپ جسے شعبے میں مہارت رکھتے ہوں اس کے متعلق لکھیں تاکہ لوگ آپ کے تجربات سے مستفید ہو سکیں۔
اردو فونٹ کیسے شامل کر سکتے ہیں اپنے بلاگ میں
اور تھیم انسٹال کرنے کے لئے کس فئل کو لوڈ کیا جائے؟
جواب دینے کا رواج نہیں ہے ؟؟؟
طارق:
اپنے بلاگ یا ویب سائٹ میں اردو فانٹ شامل کرنے کیلیے متعلقہ سائٹ کی سٹائل شیٹ یعنی سی ایس ایس میں جا کر فانٹ ڈکلئیر کرنے ہوتے ہیں۔
اگر آپ ورڈپریس استعمال کررہے ہیں تو اپنی ورڈپریس انسٹالیشن فولڈر میں جاکر wp-content/themes میں اپنے تھیم کا مکمل فولڈر بذریعہ ایف ٹی پی اپ لوڈ کر دیں۔ تھیم کو استعمال کرنے کیلیے اپنے ڈیش بورڈ میں جاکر پریزنٹیشن میں جائیں اور تھیم فعال کر لیں۔
جناب “سٹائل شیٹ یعنی سی ایس ایس” مجھے کہاں دستیاب ہوگی؟
اس پر کوئی مدد گار ٹوٹوریل نہیں لکھ سکتا؟
مجھ نا سمجھ کو تھیم لگانا تو آگیا ہے
پر فونٹ کا استعمال اب تک نہیں آسکا
کوئی اور مدد کر سکتا ہے؟
جناب طارق راحیل:
سٹائل شیٹ آپکے تھیم کے فولڈر میں style.css کے نام سے موجود ہوتی ہے۔ کسی فائل کی موجودگی کا بتانے کیلیے میرا نہیں خیال کسی ٹیوٹوریل کی ضرورت پڑھ سکتی ہے۔ پہلے آپ سٹائل شیٹ کو سمجھ لیں، فونٹ وغیرہ بدلنا کوئی مشکل نہیں رہیگا۔ میں آپکو مشورہ دونگا کے آپ اس سائٹ پر سی ایس ایس ٹیوٹوریلز جو کہ انتہائی آسان الفاظ میں ہيں، استفادہ فرمائیں۔
کاپی بلاگر کا وہ ورژن کہاں ہے جو برادر ساجد اپنے بلاگ پر استعمال کر رہے ہیں
؟؟؟؟