اردو-بلاکس
مصنف: عمار ابنِ ضیاء − 29 October، 2008 − موضوع: سانچے

سانچہ: اردو بلاکس
ڈیزائن: mg12
کالم: دو
ویجٹس: تیار
اردو اوپن پیڈ: شامل
اضافی خوبیاں: کسی پلگ۔ان کا استعمال کیے بغیر تبصرے میں کسی دوسرے تبصرے کا اقتباس لینے کی سہولت، سائیڈ بار میں صفحہ کو اوپر سے دیکھنے کا بٹن، تبصرہ کرنے والا کا نام محفوظ رکھنے کی سہولت
آزمائش
ٹیگ: اردو تھیم، دو کالمی، سادہ سانچہ، سانچہ، ورڈپریس
شکریہ عمار۔
میری گزارش ہے کہ اردو پیڈ کی بجائے اردو اوپن پیڈ یا اردو ایڈیٹر لکھا کرو۔
اسلام علیکم
کیا اردو اوپن پیڈ پلگ ان کی صورت میں مل سکتا ہے؟
جی ہاں عمر آپ اوپن پیڈ پلگ ان یہاں سے حاصل کریں:
http://www.urduweb.org/blog/2009/01/190/
اس سانچے کو اُتارنے کا کیا کوئی ربط بھی ہے؟
لیکن میںاس کو ڈاؤنلوڈ کیسے کروں