اردو ماسٹر

تکنیکی تعلیم کا مرکز

اردو-بلیو-30

سانچہ تو اگرچہ سرخ تھا لیکن میں نے جب اسے اپنے بلاگ کے لیے اردو قالب میں ڈھالا تو اس کا روپ رنگ بدل دیا سو اب یہ Redie-30 کے بجائے Blue-30 ہوگیا ہے۔ تاہم اس میں صرف تحریر اور تبصروں کا حصہ ہی اردو کے لیے ڈھالا گیا ہے، باقی سانچے کا فارمیٹ انگریزی حساب ہی سے ہے۔

سانچہ: بلیو۔30

ڈیزائنر: اسٹیو آرون

کالم: تین

سائڈبارز: دائیں اور بائیں

ویجٹس: تیار

اردو اوپن پیڈ: شامل

آزمائش

Download Urdu-Blue30 Version 3.0

اصل سانچہ

ٹیگ:

11 تبصرے

  1. دوست ذرا لنک چیک کرنا۔۔۔۔
    ڈاون لوڈ نہیں‌ہو رہا۔۔۔۔؟

  2. منصور! ڈاؤنلوڈ ربط پر رائٹ کلک کرکے Save As یا Save Link As کا آپشن منتخب کریں۔

  3. اسلام علیکم تھیم اچھا ہے لیکن تاہوما فانٹ اچھا نہیں لگتا اس کو مہربانی کرکے اردو نسخ میں کردیں

  4. ڈاؤنلوڈ نہیں ہو رہا
    ربط چیک کریں

  5. ڈآون لوڈ نہیں ہو ریا

  6. سانچہ کے تعارف میں ایک لنک اور دال یا کریں کہ کس بلاگ مین استعمال کر سکتے ہیں بلاگر یا ورڈ پریس

  7. ویسے مین اپنے نام کے ساتھ تصویر لگانا چاہوں تو کیا کورں؟

  8. طارق چونکہ ہم صرف ورڈپریس سے متعلقہ امور پر بات کرتے ہیں اسلئے سانچے بھی ورڈپریس کے ہی اردو میں ڈھالتے ہیں۔ تاہم اگر کبھی بلاگر کیلیے ایسا کچھ کیا تو ضرور وضاحت کرینگے۔
    آپ یہاں اکاؤنٹ( http://www.gravatar.com/)بنا کر اپنے نام کے ساتھ تصویر لگوا سکتے ہیں۔

  9. مجھے تو کوئی ڈاؤن لوڈ لنک نہیں ملا۔ شائد اردو ماسٹر کے سانچے صرف آزمائش کے لئے ہیں۔ کچھ دن پہلے بھی ایک سانچہ جو کہ یہاں http://www.urdumaster.com/2008/10/29/urdu-blocks/ موجود ہے ڈاؤن لوڈ کرنا چاہا تو اس کا بھی ربط نہیں ملا تھا اور آج اس اردو-بلیو-30کا بھی نہیں مل رہا۔ اردو ماسٹر انتظامیہ سے درخواست ہے اس بارے میں ہماری راہنمائی فرمائیں۔

  10. اردو ماسٹر کی انتظامیہ کا بہت بہت شکریہ کہ انہوں نے ڈاؤن لوڈ ربط مہیا کر دیا ہے۔ ابھی میں نے تھیم اتار لیا ہے اب اس کو چیک کرتا ہوں۔

  11. Assalamualaikum
    Please is theme ko completely urdu mey translate karday tu bari maherbani hogi.

    Dosra agar yeh full fix width bhi karday tu maherbani hogi.yani right aur left space na ho.

    Shukriya

آپ بھی اپنا تبصرہ کیجیے۔