اردو ماسٹر » ڈاؤن لوڈز

ورڈپریس ہیلپ شیٹ
اکثر بلاگرز اپنے بلاگ کے سافٹ وئیر یا خاص کر اپنی تھیم سے چھیڑ چھاڑ کرتے رہتے ہیں۔ سادہ ایچ ٹی ایم ایل تو سمجھ میں آجاتی ہے لیکن پی ایچ پی کے ٹیگز مبتدیوں کے سر کے اوپر سے گزر جاتے ہیں اور بعض اوقات ان پی ایچ پی ٹیگز سے چھیڑ چھاڑ بلاگ سافٹ وئیر یا پھر تھیم کی خرابی پر منتج ہوتی ہے۔WPCANDY ورڈپریس کے متعلق ایک مفید بلاگ ہے۔ اس بلاگ کے مصنف نے ورڈپریس کے متعلق ایک بہت عمدہ ہیلپ شیٹ تیار کی ہے جو آپ یہاں سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔

اس ہیلپ شیٹ کی مدد سے آپ ورڈپریس کے ٹمپلیٹ کی ساخت اور ان میں استعمال ہونے والے پی ایچ پی ٹیگز اور انکے فنکشنز  کے متعلق بخوبی جان سکتے ہیں۔ اس ہیلپ شیٹ کو پڑھنے کے بعد اُمید ہے آپکو تھیم اردوانے میں بھی آسانی رہیگی۔

آپکے بلاگ کیلیے خوبصورت آر ایس ایس آئیکنز
آر ایس ایس فیڈ ہر بلاگ کا ایک لازمی جزو ہے۔ آر ایس ایس کا نمائندہ آئیکن() کافی عام سا ہے اور اس کا استعمال بھی بہت عام ہے۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا آر ایس ایس آئیکن منفرد ہو تو آپ کے لئے خوشخبری ہے کہ آر ایس ایس آئیکنز اب مختلف خوبصورت شکلوں اور رنگوں(نارنجی رنگ کے علاوہ بھی) میں دستیاب ہیں۔ کرنا صرف آپ نے یہ ہے کہ اپنے تھیم کے امیجز(Images) فولڈر میں موجود آر ایس ایس آئیکن کو آپ نے ان آئیکنز سے بدل لینا ہے۔ اور اگر آپ خود فوٹوشاپ کا استعمال جانتے ہو تو اس آسان ٹیوٹوریل کی مدد سے آپ اپنا آر ایس ایس آئیکن خود بنا سکتے ہیں۔

ورڈپریس بلاگز کیلیے ایک ضروری پلگ ان
فرض کیجیے آپ نے دو سال تک اپنے بلاگ پر تحاریر لکھیں، تحاریر کیلیے مناسب زمرے بنائے، اسیطرح آپکے بلاگ پر اچھی خاصی تعداد میں تبصرے ہوئے۔۔۔لیکن ایک دن آیا اور آپ کی ہوسٹنگ میں کسی خرابی یا کسی ہیکر کی کارستانی یا آپکی اپنی بیوقوفی کیوجہ سے آپکے بلاگ کا سارا ڈیٹابیس اُڑ گیا۔۔تو۔۔یقیناً آپ سر پیٹنے بیٹھ جائینگے(خودکشی اتنا سستا آپشن نہیں   )۔

تو کیوں نہ اس دن کے آنے سے پہلے ہم اپنے بلاگ کے ڈیٹابیس کا وقفہ وقفہ سے بیک اپ لے کر اپنے پاس یا پھر کسی آن لائن سٹوریج میں محفوظ کرلیں؟ بات تو اچھی ہے لیکن اگر آپ میری طرح سست الوجود ہیں یا آپ کے بلاگ ڈیٹابیس تک آپکو رسائی نہیں۔۔۔۔تو؟ تو جناب اسکا حل “ورڈپریس ڈیٹابیس بیک اپ” (WP-DB-BACKUP) نامی پلگ ان ہے۔ یہ پلگ ان آپکے ورڈپریس ڈیٹا بیس میں موجود تمام ٹیبلز کا بیک اپ بنا کر اپنے پی سی پر ڈاؤن لوڈ کرنے، اپکے ویب ہوسٹ پر محفوظ کرنے یا آپکو بیک اپ ای میل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اگر آپ کوئی پلگ ان ایسا استعمال کر رہے ہیں جو ورڈپریس ڈیٹابیس میں اپنے لئے الگ سے ٹیبلز بناتا ہے تو آپ اس پلگ ان کی مدد سے ان کو بھی بیک اپ میں شامل کر سکتے ہیں۔ یہاں سے پلگ ان ڈاؤن لوڈ کریں، فعال کر کے Manage اور پھر Backup مینو پر جائیں اپنی سہولت کے حساب سے آپشن منتخب کریں اور لیجیے آپ کا ڈیٹابیس بیک مکمل۔ ڈیٹابیس بیک اپ کیلیے آپ میرے اس ٹیوٹوریل سے استفادہ کر سکتے ہیں۔ بیک اپ ری سٹور کرنے کے بعد کوئی مشکل پیش آئے تو مستقل ربط کی ساخت اپ ڈیٹ کرلیں۔ ذاتی طور پر مجھے ای میل بیک اپ پسند ہے ویسے بھی 6 جی بی جی میل کے ہوتے ہوئے سائز کی کسے پرواہ ہے۔  :cool:

سفاری براؤزر برائے ونڈوز: اردو کیلیے رحمت؟
راشدکامران نے اردو کیلیے تیار سفاری براؤزر برائے ونڈوز کی ریلیز کا ذکر کیا تو  باوجود پہلی دفعہ کے تلخ  تجربے کے(ونڈوز کیلیے پہلے بی ٹا کے ریلیز کے وقت اسنے اردو کی مت مار دی تھی) میں نے دوبارہ سفاری ڈاؤن لوڈ کیا اور میں اسمیں اردو فونٹس کی خوبصورتی دیکھ کر بہت متاثر ہوا۔ آپ بھی زرا ملاحظہ کیجیے:

اب یہ میری نظر کا دھوکہ ہے یا واقعی سفاری پر انگریزی کے مقابلے میں زیادہ خوبصورت نظر آرہے ہیں؟ تھوڑا سا دھیماپن(Blur) ضرور ہے لیکن تھوڑا فاصلے سے دیکھنے پر “سب اچھا” نظر آتا ہے۔ آپ کا کیا خیال ہے؟

سفاری برائے ونڈوز یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں۔

نوٹ: پاک نستعلیق فی الوقت یہ نہیں دکھا پا رہا۔

تو آپکو انٹرنیٹ ایکسپلورر پسند ہے؟؟
میں براؤزر استعمال کرنے والا ایک عام صارف ہوں۔ اگر مجھ سے کوئی پوچھے کہ انٹرنیٹ ایکسپلورر اور فائرفاکس میں کیا فرق ہے تو میرا جواب یہی ہوگا کہ جو فرق سرکاری اور پرائیویٹ ملازم میں ہوتا ہے یعنی “سب اچھا” اور “بس کام”۔
خیر اتنی برمبنی احسان فراموشی تنقید نہیں اچھی کہ ایک زمانے تک یہی(آئی ای) “اکلوتا” بچہ تھا جس سے ہم دل بہلاتے تھے۔لیکن اوپر جو لکھا وہ میرے انتہائی مختصر تجربہ کا اظہار تھا۔ سی ایس ایس کو سمجھنے میں مجھ سے زیادہ مشکل انٹرنیٹ ایکسپلورر کو پیش آتی ہے اور ان مسائل کے حل کیلیے اتنے ہیکس(Hacks) لکھنے پڑھتے ہیں کہ ۔۔۔۔
ہم اپنی تمہید لمبی کرنی کی عادت یہیںKill (لینکس والی) کرتے ہوئے آپکو مژدہ سناتے ہیں کہ ایک تائیوانی ڈیولپر نے آئی ای ٹیب(IE Tab) نامی ایکسٹینشن بنا کر آپکو انٹرنیٹ ایکسپلورر کھولنے کی  جھنجھٹ سے آزاد کر دیا ہے۔بس آپ نے سٹیٹس بار میں موجود اس ایکسٹینشن کے بٹن پر کلک کرنا ہے اور آپکا فائرفاکس آپکی مطلوبہ سائٹ کو انٹرنیٹ ایکسپلوررکے انداز میں دکھا دیتا ہے۔ ہو سکتا ہے کہ عام صارف کیلیے براؤزر کے صرف چھوٹے مسائل میں یہ کام کا ہو لیکن ڈیولپرز حضرات(ہمارے اردو ورڈپریس تھیمز ڈیولپرز) جن کو اپنی ویب سائٹ ان دونوں مشہور براؤزرز پر ٹھیک طرح ڈسپلے ہونے کی چیکنگ کرنی ہو، یہ بہت کام کی چیز ہے۔ باقی تعریفیں ادھار رکھتے ہوئے ہم آپکو مشورہ دیتے ہیں کہ یہ ایکسٹینشن اپنے فائر فاکس میں اس لنک سے اُتار لیں۔(نوٹ: لینکس صارفین شاید ابھی اسے استعمال نہ کر سکیں(یا اضافی پلگ ان انسٹال کرنے پڑیں) کیونکہ یہ انٹرنیٹ ایکسپلورر کا انجن استعمال کرتا ہے)۔

ونڈوز لائیو رائٹر: بلاگ لکھنے کیلیے سب سے بہترین ایڈیٹر
مائیکروسافٹ کی لائیو فیملی میں ہاٹ میل کے بعد بلاشبہ سب سے بہترین سافٹ وئیر بلاگنگ کیلیے مخصوص “ونڈوز لائیو رائٹر“(Windows Live Writer) ہے۔ ونڈوز لائیو رائٹر کی بدولت اب ضروری نہیں کہ آپ کسی براؤزر سے جاکر اپنے بلاگ پر کوئی نئی تحریر لکھیں یا سابقہ تحاریر میں کوئی ترمیم کریں۔ اب یہ سب کچھ آپ اپنے ڈیسکٹاپ سے لائیور رائٹر کی مدد سے باآسانی اور زیادہ تیزی سے کر سکتے ہیں۔ گو اس جیسے سافٹ وئیرز(مثلاً بلاگ ڈیسک) پہلے سے موجود ہیں لیکن فیچرز اور استعمال میں آسانی کے لحاظ سے انکا لائیو رائٹر سے کوئی مقابلہ نہیں۔

انٹرفیس اور استعمال میں آسانی

لائیو رائٹر کا انٹرفیس انتہائی خوبصورت اور ایڈیٹر سمیت بلاگنگ کیلیے درکار تمام بٹن اور فیلڈ دستیاب ہیں۔ دائیں طرف موجود سائیڈبار کے زریعے آپ باآسانی تحریر میں ربط، تصویر، نقشہ(مائیکروسافٹ ورچوئل ارتھ)، ٹیگز یا کسی بھی وڈیو کی سائٹ سے ویڈیو شامل کر سکتے ہیں۔

ونڈوز لائیو رائٹر کا میرا سب سے پسندیدہ فیچر، تحریر کے مختلف ویوز ہیں۔ جب آپ اپنے بلاگ اکاؤنٹ کو لائیو رائٹر کے ساتھ کنفگر کرتےہیں تو یہ آپکے تھیم کی سیٹنگز اُٹھا لیتا ہے۔ آپ تحریر لکھتے ہوئے مزے سے کسی بھی وقت دیکھ سکتے ہیں کہ آپکی تحریر بلاگ پر کیسے نظر آئیگی۔ کرنا صرف اتنا ہے کہ View مینو میں جاکر ویب پری ویو(Web Preview) منتخب کریں یا شارٹ کٹ F12 دبائیں۔

اس کے علاوہ لائیو رائٹر کیلیے کئی ایک زبردست پلگ انز بھی دستیاب ہیں۔ لائیو رائٹر پلگ ان گیلری پر جا نے کیلیے ربط سائیڈ بار میں(Add a Plugin) موجود ہے۔ ونڈوز لائیو رائٹر ڈاؤن لوڈ کرنے کیلیے یہاں کلک کریں۔

فرنٹ پیچ کا متبادل، مائیکروسافٹ ایکسپریشن ویب
اگر آپ نے مائیکروسافٹ آفس 2007 استعمال کیا گیا ہے تو آپکو اسمیں ویب پبلشنگ کیلیے خاص پروگرام مائیکروسافٹ فرنٹ پیج کی کمی ضرور محسوس ہوئی ہوگی۔ کئی خامیوں کے باجود فرنٹ پیج مبتدی ویب ڈیزائنرز کیلیے ایک اچھا اور استعمال میں آسان سافٹ وئیر تھا۔ آفس 2007 میں اس کی کمی اور فرنٹ پیج کی خامیاں دور کرکے مائیکروسافٹ نے ایک نئے سافٹ وئیر “مائیکروسافٹ ایکسپریشن ویب“(Microsoft Expression Web) کے بی ٹا ورژن کا اجراء کیا ہے۔

اس سافٹ وئیر میں مقبول عام ویب پبلشنگ سافٹ وئیرز جیسے ڈریم ویور، ٹاپ سٹائل وغیرہ کیطرح تمام خوبیاں شامل ہیں بلکہ کئی جگہ یہ اس سے بڑھ کر ہے۔ فرنٹ پیج کے برخلاف جہاں آپ ویب صفحہ بنانے کیلیے ٹیبلز کے محتاج تھے، ایکسپریشن ویب میں آپ مکمل طور پر مستند ایکس ایچ ٹی ایم ایل اور سی ایس ایس پر مبنی سائٹس بنانے کے قابل ہونگے۔گو اسکے بی ٹا ورژن میں ابھی کچھ خامیاں ہیں لیکن قوی امید ہے کہ فائنل ریلیز میں یہ ڈریم ویور جیسے حریفوں کیلیے چیلنج کی صورت میں سامنے آئیگا۔ مائیکروسافٹ ایکسپریشن ویب کا ٹرائل ورژن آپ مائیکروسافٹ کی ویب سائٹ سے مفت ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔

Technorati Tags:  		Microsoft 		,  		Expression Web

وسٹا کے وال پیپرز
ونڈوز وسٹا کے متعلق بات چل ہی نکلی ہے تو کیوں نہ وسٹا کے وال پیپرز کے متعلق بات ہو جائے۔ وسٹا میں کئی خوبصورت وال پیپرز شامل ہیں، جسکا ایک نمونہ آپ اوپر دی گئی تصویر میں دیکھ سکتے ہیں۔ کیا آپ کو پتہ ہے کہ وسٹا کے کئی وال پیپرز کویت کے شوقیہ فوٹوگرافر حماد درویش کے شوٹ کردہ ہیں؟ چلیے یہ آپ ان کی سائٹ سے جان لینگے، لیکن میں آپکو بتاتا ہوں کہ وسٹا وال پیپرز کے پیکجز آپ کو کہاں کہاں سے دستیاب ہونگے۔

ہندوستانی بلاگر برجیش وار نے وسٹا وال پیپرز ایک جگہ اکٹھے کیے ہیں۔۔۔یہاں آپ انکی بنائی گئی وال پیپرز کی زپ فائلز اور فلکر پر موجود ان کے وسٹا وال پیپرز کے البم کے روابط بھی حاصل کر سکتے ہیں ۔ ۔ ۔ اور ۔ ۔ ۔ صرف اگر حماد درویش کے شوٹ کردہ وال پیپرز درکار ہوں تو وہ یہ رہے۔

ورڈپریس: ایک کلک سے تھیم اور پلگ ان انسٹال کریں
نئے بلاگرز کیلیے اپنے بلاگ پر نئی تھیم نصب کرنا یا کسی نئے پلگ ان کا اضافہ کرنا جوئے شیر لانے کے مترادف ہے۔ چند ایک جو بڑے جوش و خروش سے بلاگنگ کیطرف آتے ہیں، یہ سردرد دیکھ کر بلاگنگ سے ہی کنارہ کش ہو جاتے ہیں۔   ۔۔۔۔چند ایک کیلیے اس قسم کی ٹیکنیکل چیزیں ایک فضول کام ہوتا ہے، لیکن ‘مجبوری کا نام شکریہ’ کے مصداق کبھی کبھار ایسے لوگوں کو کسی نئی تھیم یا پلگ ان کی ضرورت پڑ جاتی ہے اور پھر مجبوراً دوسرے صاحبان کی مدد حاصل کرنی پڑتی ہے۔ اسکے ساتھ ساتھ یہ بھی حقیقت ہے کہ تھیمز اور پلگ ان کی انسٹالیشن جاننے والے افراد بھی اس قدرے لمبے پراسس سے اُکتا جاتے ہیں۔

جو بھی ہے ان سب کا حل کوئی ایسا پروگرام یا پلگ ان ہے جو واقعتاً ایک کلک سے آپ کیلیے تھیم یا پلگ ان انسٹال کر دے۔ اس خواب کو حقیقت دی ہے ہندوستان کے انی رُدھ سنجیو نے۔ انہوں نے کچھ عرصہ قبل One Click کے نام سے ایک پراجیکٹ شروع کیا، جس کا مقصد ورڈپریس بلاگز کیلیے تھیمز اور پلگ انز کی انسٹالیشن بذریعہ ایک پلگ ان(جو ایک فائرفاکس ایکسٹیشن کیساتھ بھی کام کرتا ہے) آسان بنانا ہے۔

اسوقت اس پلگ ان کا ورژن 0.9.8 چل رہا ہے۔ اس پلگ ان کی بدولت آپ بغیر کسی ایف ٹی پی کلائنٹ کے صرف ایک کلک سے تھیمز اور پلگ ان کی انسٹالیشن کہیں سے بھی کر سکتے ہیں۔ اس پلگ ان کے مزید قصیدے آپ موصوف کے بلاگ پر یا گوگل پر تلاش کے زریعے دیکھ سکتے ہیں۔ سردست ہم اس پلگ ان کا استعمال آپکو سکھاتے ہیں۔

اس ربط پر کلک کر کے مذکورہ پلگ ان ڈاؤنلوڈ کر لیں۔

(نوٹ: میں نے اپنے ورڈپریس ڈیش بورڈ کا رُخ اپنی آسانی کیلیے دائیں سے بائیں کیا ہوا ہے اور ساتھ ہے کچھ انگریزی قطعات کا ترجمہ بھی کیا ہے۔ اسلئے احتیاط سے مضمون میں دئیے گئے صفحات کے نام پڑھیں۔ شکریہ)

1. پلگ ان کو آپ نے روایتی طریقے سے انسٹال کرنا ہوگا یعنی ایف ٹی پی کے زریعے wp-contents/plugins ڈائریکٹری میں اپلوڈ کرکے ڈیش بورڈ میں پلگ ان کے زمرہ سے فعال کرنا۔ تسلی رکھیں، پلگ ان کی انسٹالیشن کے بعد ایف ٹی پی کی جھنجھٹوں سے آپکی جان چھوٹ جائیگی۔ یہانتک کہ اس پلگ ان کے نئے ورژن اپ ڈیٹ بھی ایک کلک کے محتاج ہونگے۔

اس پلگ ان کے استعمال کیلیے ضروری ہے کہ آپ کی مندرجہ زیل ڈائریکٹریز رائٹ ایبل(writeable) ہوں:

themes

plugins

plugins/oneclick

رائٹ ایبل بنانے کیلیے ایف ٹی پی پروگرام میں مذکورہ ڈائریکٹریز پر دایاں کلک کریں اور Properties یا CHMOD پر جاکر اختیارات (Permissions) کو 777 کر دیں۔

2. ڈائریکٹریز کے اختیارات بدلنے اور پلگ ان فعال کرنے کے بعد ڈیش بورڈ کے مرکزی صفحہ(main) پر آئیں۔ یہاں مینو میں OneClick Install کے نام سے ایک نئے صفحے کا اضافہ ہو چکا ہوگا۔ اس صفحہ پر آئیں۔

3. اس صفحہ پر پلگ ان کی Diagnosis ملاحظہ کریں، اگر چاروں لائنوں کیساتھ ہنستا ہوا آئیکن  :smile:  ہے تو اس کا مطلب ہے کہ آپکا پلگ ان استعمال کیلیے تیار ہے۔ اگر کوئی غمزدہ آئیکن    نظر آرہا ہوں تو کسی گڑبڑ کا اندیشہ ہے۔ جس لائن کیساتھ غمزدہ آئیکن ہوگا، اس کے آگے مسئلے کے حل کیلیے ربط موجود ہوگا۔ میں اُمید کرتا ہوں کہ آپ غمزدہ آئیکن کا دیدار نہیں کرینگے۔

4. لیجئے اب اللہ کا نام لیکر اپنی پہلی تھیم یا پلگ ان صرف ایک کلک سے انسٹال کیجیے۔

یہاں آپ کے پاس تھیم یا پلگ ان انسٹال کرنے کے دو آپشنز ہیں۔ یا تو آپ اپنے کمپیوٹر پر موجود کسی zip فائل کو Browse کرکے منتخب کیجیے یا نیچے اس سے بھی آسان طریقہ یہ کہ کسی ویب سائٹ سے تھیم یا پلگ ان کی زپ فائل کا یو آر ایل Install from remote zip File والے خانے میں داخل کیجیے اور Go کا بٹن دبا دیجیے۔(میرے ڈیش بورڈ دائیں سے بائیں ہونے کیوجہ سے Go  کا بٹن بائیں طرف رہ گیا ہے اور اس سکرین شاٹ میں نظر نہیں آرہا۔)۔ اور ہاں نیچے ڈراپ ڈاؤن مینو میں Plugin یا Themes کے مناسبت سے درست آپشن ضرور منتخب کر لیجیے۔ لیجیے آپ نے کامیابی سے اپنا پہلا پلگ ان / تھیم انسٹال کر لیا ہے۔

فائرفاکس ایکسٹینشن

اس پلگ ان کیلیے ایک اضافی سہولت فائرفاکس ایکسٹینشن کی صورت میں موجود ہے۔ یہ ایکسٹینشن آپ یہاں سے انسٹال کر سکتے ہیں۔

پلگ ان انسٹال کرنے کے بعد فائرفاکس ری سٹارٹ کجییے۔ اپنے ڈیش بورڈ میں OneClick Install والے صفحہ پر جائیے، نیچے سکرول کرنے پر Tools کا خانہ نظر آئیگا۔ جہاں آپ OneClick URL برائے فائرفاکس ایکسٹینشن حاصل کر سکتے ہیں۔

یوآرایل کاپی کر کے فائرفاکس ایڈآنز (Tools کے مینو سے) کھولیں۔ OneClick Installer for Wordpress  کے آپشنز میں جاکر کاپی کیا ہوا یو آرایل پیسٹ کر دیں۔

ورڈپریس تھیم یا پلگ ان کی کسی سائٹ پر جائیے۔ ڈاؤن لوڈ لنک پر دایاں کلک کرکے تھیم یا پلگ ان کی مناسبت سے آپشن منتخب کیجیے اور لیجیے اگلے لمحے آپکی مطلوبہ شے انسٹال۔۔۔

شروع میں اس پلگ ان کو چالو کرنے میں تھوڑی خواری ہے لیکن ایک دفعہ جب یہ چالو ہو جائے تو پھر آپکو ایف ٹی پی اور دوسری جھنجھٹوں سے چھٹکارا مل جائیگا۔ اپنی رائے ضرور دیجیے گا۔

++Notepad: ونڈوز نوٹ پیڈ کا بہترین متبادل
کبھی آپ نے سوچا کہ ونڈوز میں موجود ڈیفالٹ نوٹ پیڈ میں ٹیب(Tab) ہوں، تاکہ آپکو ہر فائل کیلیے علیحدہ سے نوٹ پیڈ نہ کھولنا پڑے؟ –یا– کبھی آپ نے چاہا کہ نوٹ پیڈ میں کسی کمپیوٹر لینگویج کا کوڈ مدون کرتے وقت آپکو کوڈ کا ہر حصہ منظم شکل میں نظر آئے۔۔۔۔یقیناً ونڈوز نوٹ پیڈ ان سب چیزوں کو کرنے سے قاصر ہے۔ لیکن ان ساری چیزوں سے مزین، ونڈوز نوٹ پیڈ کا متبادل “نوٹ پیڈ++” (++Notepad) آپ بالکل مفت حاصل کر سکتے ہیں۔ نوٹ پیڈ++ میں ان خصوصیات کے علاوہ بھی کئی پروگرامر دوست خوبیاں ہیں۔ خود ٹرائی کرنے کیلیے ابھی ڈاؤن لوڈ کیجیے۔